_سیرت_النبیﷺ


 💕🌹#_سیرت_النبیﷺ🌹💕

💞حضرت محمدﷺکے نکاحِ مبارک 💞


🚩#پہلا_نکاح:

❤حضرت خدیجہؓ سے کیاآپؓ بیوہ تھیں اور عمر میں بھی آپﷺ سے بڑی تھیں بوقتِ نکاح آپؓ کی عمر چالیس40 سال جبکہ آپﷺ کی عمرِ مبارک پچیس سال تھی۔ 

🚩#دوسرا_نکاح: 

💚حضرت سوداؓ سے کیا ۔ آپؓ بھی بیوہ تھیں اور بوقتِ نکاح آپ ﷺ کی عمرِ مبارک پچاس50 سال تھی ۔ 

🚩#تیسرا_نکاح:

❤حضرت عاٸشہ صدیقہؓ سے کیا آپؓ کنواری تھیں اور بوقتِ نکاح آپﷺ کی عمرِ مبارک تریپن 53 سال تھی ۔

🚩#چوتھا_نکاح: 

💜حضرت حفصہؓ سے فرمایا۔ آپؓ بیوہ تھیں اور بوقتِ نکاح آپﷺ کی عمرِ مبارک چھپن 56 سال تھی ۔ 

🚩#پانچواں_نکاح:

💙حضرت زینبؓ بنتِ خزیمہ سے کیا ۔ آپؓ بیوہ تھیں اور بوقتِ نکاح آپﷺ کی عمرِ مبارک چھپن 56 سال تھی ۔

🚩#چھٹا_نکاح: 

💚حضرت اُمّ سلمہؓ سے کیا۔آپؓ بیوہ تھیں اور بوقتِ نکاح آپﷺ کی عمرِ مبارک چھپن 56 سال تھی ۔ 

🚩#ساتواں_نکاح :

💜حضرت زینبؓ بنت حجش سے فرمایا۔ آپؓ مطلقہ تھیں اور بوقتِ نکاح آپﷺ کی عمرِ مبارک اٹھاون 58 سال تھی ۔

🚩#آٹھواں_نکاح :

💛حضرت جویریہؓ سے کیا آپؓ قیدی تھیں اور بوقتِ نکاح آپﷺ کی عمرِ مبارک اٹھاون 58 سال تھی ۔

🚩#نواں_نکاح: 

💙 حضرت صفیہؓ سے کیا آپؓ قیدی تھیں اور بوقتِ نکاح آپﷺ کی عمرِ مبارک ساٹھ 60 سال تھی ۔ 

🚩#دسواں_نکاح: 

💚حضرت ام حبیبہؓ سے کیا آپؓ بیوہ تھیں اور بوقتِ نکاح آپﷺ کی عمرِ مبارک ساٹھ 60 سال تھی ۔ 

🚩#گیارھواں_نکاح: 

❤حضرت میمونہؓ سے کیا آپؓ مطلقہ تھیں اور بوقتِ نکاح آپﷺ کی عمرِ مبارک ساٹھ60 سال تھی ۔

👈#اہم_وضاحت👇 

🌷ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ کے یہ سب نکاح اس آیت کے نزول سے پہلے کے ہیں جس میں مسلمانوں کے لیے بیویوں کی تعداد ذیادہ سے ذیادہ #چار مقرر کی گٸ۔


🌷🌷🌷🌷#سیرت_النبیﷺ🌷🌷🌷🌷 

مختلف جنگوں کے دوران صحابہ کرام شہید ہوۓ یا کفارِ مکہ نے مسلمان عورتوں کی طلاق دے دی تو آپﷺ نے ان بیوہ اور طلاق یافتہ عورتوں سے نکاح کرلیا ، اور رہتی دنیا تک کے مسلمانوں کو بیوہ، طلاق یافتہ اور قید کی گٸ مظلوم اور بے آسرا عورتوں سے نکاح کر کے انکو سہارہ دے کر نہ صرف انسانیت کا ایک عظیم عملی نمونہ پیش کیا بلکہ مسلمان مردوں کو بے آسرا بیواٶں اور طلاق یافتہ عورتوں سے نکاح کرنے کی بھی ترغیب دی .

Comments

Popular posts from this blog

اور_نیل_بہتا_رہا عنایت_اللہ_التمش آخری قِسط

اور_نیل_بہتا_رہا عنایت_اللہ_التمش قسط_نمبر2

Pakistan Plans to Launch 5G in 3 Cities by 2023